#COVID19 #Coronavirusupdates
یہ مائکرو بائیولوجسٹ ہے اور امیون سسٹم سپیشلسٹ بھی ہے
کہتا ہے کہ زیادہ ہاتھ دھونے ایک دوسرے سے دور رہنے اور زیادہ ڈس انڈیکتنٹ استعمال کرنے سے امیون سسٹم تباہ ہوجاتا ہے
انسان کا امیون سسٹم بنا ہے ایک دوسرے کے وائرس شئیر کرنے کے لیے ۔ جب ہاتھ ملا کے وائرس بیکٹیریا شئیر ہوتے ہیں تو نئے قسموں کے وائرس کی اینٹی باڈی بنتی ہیں جس سے براڈ سپیکٹرم اینٹی باڈی رسپانس تیار ہوتا ہے
پھر جب کوئی نیا خطرناک وائرس آتا ہے۔ اس سے ملتے جلتے کسی وائرس سے آپ پہلے ہی نپٹ چکے ہوتے ہو۔ تو پھر وہ اتنا پرابلم نہیں کرتا۔
مٹی میں کھیلنا بچوں کا ہر چیز منہ میں ڈال لینا ہاتھ ملانا۔ بچوں کو گند میں کھیلنے کا شوق۔ یہ قدرت کی طرف سے نیچرل ویکسین سسٹم ہے
جن ملکوں میں یہ سب نہیں ہوتا جہاں کچھ زیادہ ہی صفائی کا خیال ہوتا ہے۔ وہ کمزور وائرس سے بھی مارے جاتے ہیں