IMMUNITY

EasyThai Soup || Thai soup restaurant style || Immunity boosting soup || vitamin c rich soup

“Thai soup”

اجزائے ترکیب.

مرغی کےسینےکا پیس =350 گرام
کارن فلور=3 کھانے کے چمچ (1چکن پر لگانا ہے
2 سوپ مں شامل کرنا ہیں)
ھری مرچ=1عدد . لیمن کا رس(جوس)= 100ml
پانی =گلاس6. (مگ)
چکن سٹوک=1عدد
نمک=1tspn
کالی مرچ =حسب ذائقہ.
طریقہ :
سب سے پہلے آپ چکن کا بون لیس پیس لے لیں. آپ thigh کا پیس بھی استعمال کر سکتے ہیں.
اسکو اب لمبا لمبا کاٹ لیں. اس پر ہلکا سا نمکَ؛ کالی مرچ اور 1Tbspn کارن فلور لگا دیں.

اب ایک برتن میں 6 مگ پانی کے ڈالیں
ساتھ ہی ایک ھری مرچ بھی ڈال دیں. پانی جب ابل جاءے تو کارن فلور لگا چکن ڈال دیں.
جب چکن گل جائے تو چکن سٹوک ایک کیوب ڈال دیں.
2 بڑے سائز کے لیمن کا رس نکال لیں. اور ساتھ ساتھ 2Tbspn کارن فلور کو بھی آدھے کپ پانی کے ساتھ مکس کر لیں.
چکن گل جائے تو پہلے چکن سٹوک ملائیں نمک کم لگے تو تھوڈا سا اور ملا لیں
اب اس میں لیمن کا رس شامل کر دیں. رس تھوڑا تھوڑا کر کے شامل کرئیں تاکہ زیادہ ھو جانے کا امکان نہ رھے.
اب اس میں کارن فلور ملا دیں جسے پانی میں مکس کیا تھا.
کچھ دیر پکا کر آگ بند کر دیں
سوپ تیار ہے

Recipe :
Thai soup

Ingredients:
Chicken breast piece = 350 grams Corn flour = 3 table spoons (1 for chicken marination 2 table spoon to be added to the soup)
Green chilli = 1
Lemon juice = 100ml
Water =6 glass(Mug)
Chicken stock = 1 cube
Salt =1tspn almost (1/3tspn for chicken marination and 1/2tspn for soup)
Black pepper =just for flavor
Method:
First you take a boneless piece of chicken. You can also use thigh piece. Now cut it length wise . Sprinkle little salt, black pepper & 1Tbspn corn flour on chicken.
Now put 6 mugs of water in a pot as well as a green chilli. When the water starts boiling add chicken.
When the chicken get tender put a cube of chicken stock.
Squeeze 2 large size lemon and pour their juice into soup. Also mix 2Tbspn corn flour with half a cup of water.stir continously to avoide the lumps.
Cook for 6-7min then turn the heat off.
Soup is ready to serve